لنگوٹیا یار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، ہمجولی، بے تکلف دوست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، ہمجولی، بے تکلف دوست۔